تلاش کا نتیجہ "mahviyat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اف وہ محویت تصور دوستاشک بہتے رہے خبر نہ ہوئی
ترے سامنے محویت میں نہ سمجھامیں کیا چاہتا ہوں میں کیا چاہتا ہوں
محویت ہو جسے پیکر وہ پلا دے ساقیدل میرا قلقل مینا کی صدا دے ساقی
میں خلوت ہی میں اپنی محویت میں آپ رہتا تھادو عالم ہو گیا ظاہر مری اک رونمائی میں
گر تجھ کو محویت کی شہادت کا ذوق ہےحر بن کر آ تو کرب و بلا ہے ہمارے پاس
یہ رکوع کیا یہ قیام کیا یہ سجود کیا یہ سلام کیافقط اک فریب نیاز ہے جو نہ محویت ہو نماز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books