تلاش کا نتیجہ "nik.hat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عیش و راحت سے ملونور و نکہت سے ملو
رنگ چاہے اگر اس باغ میں آزادی کانکہت گل کی طرح شوق سفر پیدا کر
آوارگیٔ نکہت گل سے ہے اشارہجامہ سے جو باہر ہے وہ دیوانہ ہے اس کا
نکہت سے تری زلف کی ہو جاتا ہوں بے خودعالم میں میرے دل کے لیے دام یہی ہے
گر نہیں نکہت گل کو ترے کوچے کی ہوسکیوں ہے گرد رہ جولان صبا ہو جانا
گلستان جہاں ہے میرے دم سے خلد نظارہگلوں کی تازگی ہوں میں ہجوم رنگ نکہت ہوں
نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنیتجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
فضائے باغ جناں میں جا کر جو بن کے باد صبا چلا وہتو اس کی نکہت سے گل چمن میں ختن میں آہو بھٹک رہا ہے
سونگھ لوں خوشبوئے گیسوئے محمد وہ سیہ زلف نہیں جس کے مقابل یہ بنفشہ یہ سیوتی یہ چمبیلی یہ گل لالہ و چمپا کا نکھارجس کی نکہت پہ ہیں قربان گل و برگ و ثمن نافہ آہوئے ختن باد چمن بوئے چمن ناز چمن نور چمن رنگ چمن سارا چمن زار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books