تلاش کا نتیجہ "raste"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اٹھے اور کوچۂ محبوب کو پہنچے عاشقیہ مسافر نہیں رستے میں ٹھہرنے والے
پھرا جو کوچۂ قاتل سے کوئی پوچھیں گےسنا ہے لٹ گیا رستے میں قافلہ دل کا
ٹوک کر رستے میں پیار آہی گیا اس شوخ پروہ نظر حیرت زدہ وہ بات گھبرائی ہوئی
یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیںجو گیا وہ پھر نہ آیا مری بات مان جاؤ
جناب خضر ہم کو خاک رستے پر لگائیں گےکہ منزل بے خودوں کی ہے معرا قید منزل سے
ہزاروں دل بچھے ہیں آپ کے چلنے کے رستے میںقدم رکھنا ذرا اے جان جاں آہستہ آہستہ
رہا بار امانت گو وبال دوش رستے بھرنہ کندھا بھی مگر ہم نے تہ بار گراں بدلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books