تلاش کا نتیجہ "rauze"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سئے روزے سئے نفل نمازاں سئے سجدے کر تھکے ہومکے حج گئے سئے واری دل دی دوڑ نہ مکے ہو
روز محشر سرخرو ہونے کا ارماں چاہیےدل میں جوش الفت شاہ شہیداں چاہیے
تمنا ہے درختوں پر ترے روضے کے جا بیٹھےقفس جس وقت ٹوٹے طائر روح مقید کا
بھکارن آپ کے روضے پہ آنسو لے کے آئی ہےوہ آنسو لے کے آئی ہے مرادیں لے کے جائے گی
جفا کر لیں یہاں آخر کبھی روز جزا ہو گاہمارا ان بتوں کا فیصلہ پیش خدا ہو گا
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چانداپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند
ہم نے سو آفتیں مول لی جان جاں اک تمہاری ہی راضی خوشی کے لیےعشق میں جان و دل سب ہی ہم کھو چکے زندگی بیچ دی زندگی کے لیے
گناہوں میں تیری رضا چاہتا ہوںمرا حوصلہ دیکھ کیا چاہتا ہوں
حسن جب مقتل کی جانب تیغ براں لے چلاعشق اپنے مجرموں کو پا بجولاں لے چلا
کری ہے دیر میں وہ سجدہ ریزی عین مستی میںمجھے کافر لگے کہنے مسلمانوں کی بستی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books