تلاش کا نتیجہ "saayaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کبھی سایہ کبھی پردہ کبھی جلوہ سمجھتے ہیںنہ جانے لوگ تجھ کو اور بھی کیا کیا سمجھے ہیں
اتنے روشن چہرے پر بھیسورج کا ہے سایا چاند
اس بزم میں شریک تو جایا نہ جائے گامیں جاؤں گا اگر مرا سایا نہ جائے گا
مرشد کا تیرے سر پہ ہے ہر وقت سایۂ لطفسیدؔ ہے خوف کیا تجھے روزِ اخیر کا
سایۂ درگاہِ کاظم ہم کو کیا کم ہے ترابؔکیوں پھریں ہم در بدر ظل ہما کے واسطے
خود اصل ہوں نہ ہوں فرع میں خود شخص ہوں نہ ہوں عکس میںہاں اصل تو تو فرع میں تو شخص میں سایا سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books