تلاش کا نتیجہ "tapish"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تپش دل کا اڑایا ہوا نقشہ بجلیچشم پر آب کا دھویا ہوا خاکہ بادل
جائے تپش دل مری کس کس کو بلانےمنہ تیری طرح مجھ سے چھپایا ہے قضا نے
چاک جگر تو سینکڑوں خاطر میں کچھ نہ تھےدل کی تپش کے آگے میں ناچار ہو گیا
اے ذہینؔ اب نہ وہ سوزش نہ تپش ہے نہ خلشدل افسردہ چراغ شب تنہائی ہے
تو چاہتی ہے تو تپش دل کہ بعد مرگکنج مزار میں بھی نہ میں آرمیدہ ہوں
کیسے چھپاؤں راز غم دیدۂ تر کو کیا کروںدل کی تپش کو کیا کروں سوز جگر کو کیا کروں
آگے ناگن کی طرح گود میں بل کھانا ترا کیوں ہے چلانا طرحتپش ہجر سے اب دل مرا قابو میں نہیں تن کہیں جان کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books