تلاش کا نتیجہ "vaise"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل میرا اگر مائل اشعار نہ ہوتاباتوں سے مرے عشق کا اظہار نہ ہوتا
جو ہوتی خوب صورت تو نہ چھپتی قیس سے لیلیٰمگر ایسے ہی ویسے پردۂ محمل میں رہتے ہیں
آدم کا بت بنا کے اس میں سما گیا ہوںویسے بھی میں خدا تھا ایسے بھی میں خدا ہوں
بندے کا اور ذات کا کوئی بھی فاصلہ نہیںجس طرح دن میں رات ہے ویسے ہی دن ہے رات میں
ویسے تو ہم نہ چل سکے ان کے نشاں کے ساتھ ساتھبن گئے ہم غبار راہ ناقۂ یار دیکھ کر
دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے توآس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books