تلاش کا نتیجہ "vajd"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہنستے ہنستے نین سے تیرے بہی جو جل کی دھارادنیا بولی آگ لگے گی ٹوٹا ایک ستارا
اک وجد ٹپکتا ہے ہر لفظ محبت سےہے شعر نشورؔ آخر کس حسن کا افسانہ
وجد کرتا ہوں صدائے نالۂ ناقوس پرمست کر دیتے ہیں نغمات کلیسائی مجھے
وہ لب ہیں کہ ہے وجد میں موج کوثروہ زلفیں ہیں یا خلد زار اللہ اللہ
ہے ازل سے روح کو مرغوب نغمات سماعآج بھی آواز نے ہر وجد میں آتی ہے روح
جنون شوق میں کچھ ایسی میری حالت ہےکہ اپنی باتوں پہ خود وجد کر رہا ہوں میں
جی میں آتا ہے لکھوں مطلع برجستہ اگروجد میں آ کے قلم ہاتھ سے جائے نہ اچھل
وہی ہے ذکر اطہر جس سے اٹھے نغمگی دل میںوہی عرفاں ہے جس سے وجد میں اپنی خودی آئے
فریب آگہی سے وجد میں ہے رازداں میراکہ جیسے اس کے دل کی چوٹ ہے درد نہاں میرا
ملا کچھ سرور مجھ کو ہوا مجھ پہ وجد طاریتو جو عشق بن کے جاناں مری روح میں سمایا
ربے سلم وہ فرمانے والے ملے کیوں ستاتے ہیں اے دل تجھے وسوسےپل سے گزریں گے ہم وجد کرتے ہوئے کون کہتا ہے پاؤں پھسل جائے گا
سبب بتاؤں میں وجد کا کیا ہے کیا جو در پردہ دیکھتا ہوںصدا یہ ہر ساز سے ہے پیدا کہ رام مجھ میں میں رام میں ہوں
کشتیٔ ہستی ڈوب رہی ہے وجد و عدم کی وصل گھڑی ہے شادابیؔ حیرت میں پڑی ہےموج اٹھاتا شور مچاتا شوق سمندر جھوم رہا ہے اور قلندر جھوم رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books