صوفی قوالی
قوالی موسیقی کی ایک قسم ہے، جب کسی قول کو بار بار دہرایا جائے تو اسے قوالی کہتے ہیں۔ قوالی کو سلسلۂ چشتیہ میں خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ اس میں قوال کسی کلام یا غزل کو ترنم کے ساتھ پیش کرتے ہیں جس کو سنتے ہی حاضرینِ محفل کیف و مستی کا اظہار کرتے ہیں، روایات کے مطابق قوالی کی شہرت حضرت امیر خسرو سے ہوئی۔ قدیم روایتی کلام زیادہ تر فارسی اور اردو میں ملتا ہے، تاہم آج کل پنجابی، سرائیکی، پشتو، سندھی بلوچی اور دیگر زبانوں میں بھی قوالیاں بکثرت ہوتی ہیں۔
کلام
مشہور صوفی سنتوں کے ذریعہ لکھے گئے صوفی کلام صوفی نامہ پر پڑھیں۔امیر خسرو،حضرت سلطان باہو اور دیگرمشہور صوفی سنتوں کا کلام پڑھیں۔
تمامفارسی کلام
فارسی صوفی کلام کا ایک بڑا سرمایہ صوفی نامہ پر دستیاب ہے۔حافظ، ملا جامی ، مولانا رومی اوردیگر مشہور شعرا کا کلام پڑھیں۔
تمامبلاگ
تمامقوال ویڈیو
تمام-
امیر خسرو
-
وہ چلے جھٹک کے دامن مرے دست ناتواں سے بیدم شاہ وارثی
-
سمن مشرا
-
سمن مشرا
چادر
صوفی قوالی کی مشہور صنف چادر صوفی نامہ پر پڑھیں۔بیدم شاہ وارثی،حیدر شاہ وارثی وغیرہ صوفی شعرا کی لکھی گئی بہترین چادریں صوفی نامہ پر دستیاب ہیں۔
تمامسہرا
صوفی قوالی کی مشہور صنف سہرا کا بہترین ذخیرہ صوفی نامہ پر دستیاب ہے۔امیرمینائی،بیدم شاہ وارثی وغیرہ صوفی شعرا کے ذریعہ لکھے گئے سہرے پڑھیں۔
تمامسلام
صوفی سنتوں کے ذریعہ لکھے گئے گئے مشہورسلام کو صوفی نامہ پر پڑھیں۔ مظفروارثی،عزیزوارثی اور دیگر صوفی شعرا کے ذریعہ لکھے گئےسلام سے لطف اندوز ہوں۔
تمامگیت
صوفی سنتوں کے ذریعہ لکھے گئے گئے مشہورگیتوں کو صوفی نامہ پر پڑھیں۔ امیرخسرو اور دیگر صوفی شعرا کے گیتوں سے لطف اندوز ہوں۔
تمام