Sufinama

اتر پردیش کے شاعر اور ادیب

کل: 600

حلیم مسلم کالج، کانپور میں بحیثیت مدرس اور معروف صوفی شاعر

بوستان نوابی کے گل سرسبد، دور حاضر کے جدت طراز نعت گو شاعر

داغ دہلوی کے ممتاز شاگرد

ہندوستان کے ممتاز صوفی اور امیر خسرو کے پیرو مرشد

ممتاز ترین علمی اور ادبی شخصیت۔ شاعری، فکشن اور تراجم کے علاوہ علمی نوعیت کی کئی اہم کتابیں تصنیف کیں۔ اپنے وقت کے مقبول ادبی جریدے ’نگار‘ کے مدیر رہے۔

بیدم وارثی کے استاد محترم اور حضرت شاہ اکبر داناپوری کے ممتاز مرید و خلیفہ اور نامور شاگرد

معروف اسکالر اور صوفی علوم کے لئے مشہور

سہسوان کے معروف ادیب، مضمون نگار اور شاعرِ مشاق

مختلف علوم و فنون کے ماہر اور بہترین شخصیت کے مالک

ممتاز شاعر، جنہوں نے ہندوستانی ثقافت اور تہواروں پر نظمیں لکھیں، ہولی، دیوالی اور دیگر موضوعات پر نظموں کے لئے مشہور

دھول پور کے نواب ، شاعر، مصنف اور حضرت شاہ اکبر داناپوری کے مرید و مجاز

لکھنو کے معروف ادیب، شاعر اور مصنف

مختلف زبان کے عالم اور افقر موہانی کے شاگرد

خواجہ نظام الدین اولیا کے مرید اور جانشین

خانقاہ سراجیہ، بنارس کے سجادہ نشیں اور ممتاز محقق و دانشور

مختلف فکر و فن کے لئے مشہور

فرنگی محل کے عالم دین اور خواجہ عزیز لکھنوی کے شاگرد عزیز

محسن کاکوروی کے صاحبزادے اور شاگرد

رسالہ ’’عروض و قافیہ‘‘ کے مصنف جس کی بڑی شہرت تھی۔

’’صدرالافاضل‘‘ کے نام سے مشہور

حاجی وارث علی شاہ کے مرید و خادم خاص

اودھ پنچ، لکھنو کے خصوصی نمائندہ اور مستقل مضمون نگار

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے