Font by Mehr Nastaliq Web
Nizamuddin Auliya's Photo'

نظام الدین اؤلیا

1238 - 1325 | دہلی, بھارت

ہندوستان کے ممتاز صوفی اور امیر خسرو کے پیرو مرشد

ہندوستان کے ممتاز صوفی اور امیر خسرو کے پیرو مرشد

نظام الدین اؤلیا

صوفی اقوال 84

عورتیں روحانی طاقت اور قابلیت دونوں میں برابر کی حامل ہیں۔ وہ روحانی نظم و نسق میں مردوں کے مساوی ہیں۔

  • شیئر کیجیے

اؤلیا کا عشق ان کی عقل پر غالب ہوتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

جس کی طبع لطیف ہو وہ جلد برہم ہو جاتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

جو شخص گناہ کرنے کے بعد سچے دل سے توبہ کرتا ہے اور جس شخص نے کبھی گناہ نہیں کیا ہو تصوف میں دونوں کا مقام برابر ہے۔

  • شیئر کیجیے

خدا کی محبت کے بغیر انسانی زندگی نامکمل اور ناقص رہتی ہے۔

  • شیئر کیجیے

فارسی کلام 1

 

کتاب 8

 

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ صوفی شعرا

"دہلی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے