Font by Mehr Nastaliq Web
Naseeruddin Charagh-e-Dehli's Photo'

نصیرالدین چراغ دہلی

1274 - 1337 | دہلی, بھارت

خواجہ نظام الدین اولیا کے مرید اور جانشین

خواجہ نظام الدین اولیا کے مرید اور جانشین

نصیرالدین چراغ دہلی

فارسی کلام 1

 

بیت 1

 

صوفی اقوال 11

جس قدر سالک کو معرفتِ خدائے تعالیٰ حاصل ہوتی ہے، اسی قدر تعلقات کم ہوتے جاتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

اعتبار خاتمہ کا ہے، ظاہر حال لائقِ اعتماد نہیں۔

  • شیئر کیجیے

اکٹھا ہو کر ایک ساتھ کھانا کھانے میں برکت ہوتی ہے۔

  • شیئر کیجیے

تحمل سے کام لو، اگر کوئی جفا کرے تو اسے معاف کرو۔

  • شیئر کیجیے

طلبِ دنیا میں اگر نیت خیر کی ہو تو وہ فی الحقیقت طلبِ آخرت ہے۔

  • شیئر کیجیے

نعت و منقبت 1

 

متعلقہ صوفی شعرا

"دہلی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے