Font by Mehr Nastaliq Web

بھارت کے شاعر اور ادیب

کل: 2871

خواجہ معین الدین چشتی کے ممتاز مرید و خلیفہ اور جانشین

قطب عالم

1388 - 1453

جلال آباد کے صاحب دیوان شاعر

ابراہیم قطب شاہ کے صاحبزادے اور حیدرآباد کی بنیاد رکھنے والے دکنی سلطان

صفی لکھنوی کے شاگرد

آستانہ حضرت سید سیف اللہ قادری کے سجادہ نشیں

حضرت شاہ خلیل الرحمٰن سرسالوی کے مرید اور الور کے ہائی اسکول کے اردو اور فارسی کے استاد

چتور گڑھ کے معروف صوفی جنہیں عام طور پر ’’چل پھر شاہ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔

اپنے عہد کے جید عالم، فارسی شاعر اور متعدد دواوین و مثنویوں کے مصنف تھے۔

وحید الہ آبادی کے شاگرد اور مولانا علی حسین اشرفی کے مرید و مجاز

بھاگل پور کے قاضئی شہر

حضرت قاضی محمد فائق کے صاحبزادے اور بھاگل پور کے صدرِ اعلیٰ

بھاگل پور میں عہدٔ منصبی پر فائز مولانا فائق کے تیسرے صاحبزادے

خانقاہ مظاہریہ، آبگلہ، گیا کے بانی

’’من لگن‘‘ کے مصنف

پاکستان ہجرت کرنے والے اردو کے نامور نقاد، شاعر، محقق، سوانح نگار اور ماہر اقبالیات تھے۔

بولیے