Font by Mehr Nastaliq Web
Qutubuddin Bakhtiyar Kaki's Photo'

قطب الدین بختیار کاکی

1235 - 1187 | دہلی, بھارت

خواجہ معین الدین چشتی کے ممتاز مرید و خلیفہ اور جانشین

خواجہ معین الدین چشتی کے ممتاز مرید و خلیفہ اور جانشین

قطب الدین بختیار کاکی

صوفی اقوال 28

جس کی آنکھ میں عشق کا سرمہ لگا ہو اس کی نظر میں عرش سے تحت الثریٰ تک کوئی حجاب باقی نہیں رہتا۔

  • شیئر کیجیے

جو بلا دوست کی جانب سے نازل ہو اس کو صبر کے ساتھ برداشت کیا جائے۔

  • شیئر کیجیے

خدا کا خوف بے ادب بندوں کے لیے تازیانہ ہے تاکہ وہ اس کے سب گناہوں سے بچے رہیں اور نیک راستہ پر قائم رہیں۔

  • شیئر کیجیے

درویشی پردہ پوشی کا نام ہے۔

  • شیئر کیجیے

دنیا کی حرص، غم فردا، حسد و بغض اور حبِ جاہ جس دل میں ہو وہاں حکمت قرار نہیں پکڑتی۔

  • شیئر کیجیے

ملفوظ 7

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ صوفی شعرا

"دہلی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے