आल अहमद मारहरवी के सूफ़ी उद्धरण
ہر چھوٹے بڑے کام میں حضرت محمد رسول اللہ کی پیروی اپنے لیے ضروری سمجھے، محبوبی کا درجہ ملنے کا یہی راستہ ہے۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
اپنے پیر و مرشد کو اپنے حق میں دنی اکے تمام شیوخ سے بڑھ چڑھ کر سمجھے یعنی جتنا فائدہ اسے اپنے مرشد سے حاصل ہوگا وہ دنیا کے کسی مرشد سے نہیں ہوگا۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere