Font by Mehr Nastaliq Web
Aal Ahmad Marharvi's Photo'

آل احمد مارہروی

1747 - 1819 | ایٹہ, بھارت

آل احمد مارہروی کے صوفی اقوال

لوگوں سے الگ تھلگ رہو اور نفس کو قابو میں رکھو۔

ہر چھوٹے بڑے کام میں حضرت محمد رسول اللہ کی پیروی اپنے لیے ضروری سمجھے، محبوبی کا درجہ ملنے کا یہی راستہ ہے۔

سالک کے لیے دنیاداروں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا بہت نقصان دہ ہے۔

جتنا کم ہوسکے کم کھائے اور کم سوئے۔

اپنے پیر و مرشد کو اپنے حق میں دنی اکے تمام شیوخ سے بڑھ چڑھ کر سمجھے یعنی جتنا فائدہ اسے اپنے مرشد سے حاصل ہوگا وہ دنیا کے کسی مرشد سے نہیں ہوگا۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets

بولیے