Font by Mehr Nastaliq Web
Abdul Bari Naqshbandi's Photo'

अब्दुल बारी नक़्शबंदी

1859 - 1900 | हुगली, भारत

अब्दुल बारी नक़्शबंदी के सूफ़ी उद्धरण

پیری مریدی اور لوگوں کا کام ہے، میرا کام ہے خدا کے طالب کو خدا کے پاس پہنچا دینا۔

شریعت نام ہے سفر کرنا، ظاہر سے باطن کی طرف اور طریقت نام ہے سفر کرنا باطن سے طرف ظاہر کے۔

تصوف اصل میں تصور ہے اور احسان کا دوسرا نام۔

اب ریاضتِ شاقہ ضروری نہیں ہے، بیٹھے بیٹھے فیض کا انتظار کرنا ہے۔

مغرب کے وقت جو فاتحہ پڑھتے ہیں یہی عرس ہے۔

مردہ کو زندہ کر دینا بڑی کرامت نہیں، بڑی کرامت ہے دوزخی کو بہشتی بنا دینا۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

बोलिए