عبدالباری نقشبندی کے صوفی اقوال
پیری مریدی اور لوگوں کا کام ہے، میرا کام ہے خدا کے طالب کو خدا کے پاس پہنچا دینا۔
شریعت نام ہے سفر کرنا، ظاہر سے باطن کی طرف اور طریقت نام ہے سفر کرنا باطن سے طرف ظاہر کے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere