معرفت اس وقت تک کامل نہیں ہوتی جب تک بندے کے دل میں خدا سے خوشی یا اس کی حاجت باقی رہتی ہے۔
शेयर कीजिए
جو حقِ حقیقی کا شناسا ہو جاتا ہے، وہ ماسویٰ خدا سے کلیتاً جدا ہو جاتا ہے، اس پر خاموشی طاری ہو جاتی ہے، اس کی انا مٹ جاتی ہے اور صفاتِ بشریہ فنا کے پردے میں چھپ جاتی ہیں۔
शेयर कीजिए
ذکرِ الٰہی کا مطلب ہے غفلت کی وادی سے نکل کر مشاہدۂ حق کے میدان میں قدم رکھنا، خوف پر فتح پانا اور خدا کی شدید محبت میں ڈوب جانا۔
शेयर कीजिए
دنیا کو ترک کر دو، کیوں کہ وہ خدا کی نگاہ میں ایک ذرے کے برابر بھی وقعت نہیں رکھتی۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.