حضرت امیرالسالکین پیر امیر شاہ
بر صغیر پاک و ہند میں جہاں بھی اسلام کے روشن نشانات موجود ہیں وہ اؤلیائے کرام کی مرہون منت ہیں، حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کو اس خطہ میں اولیت حاصل ہے کہ جنہوں نے نظام خانقاہی کو روایت کے شکنجوں سے نکال کر مرکزِ دعوت اصلاح بنایا، آپ کے قائم کردہ مدرسہ