Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

پنجابی صوفی شعرا

پنجابی صوفی شعرا

1173 -1266 کوٹھے وال

بارہویں صدی کے مبلغ اور صوفی بزرگ تھے، ان کو قرون وسطی کے سب سے ممتاز اور قابل احترام صوفیہ میں سے ایک کہا گیا ہے، ان کا مزار پاک پتن، پاکستان میں واقع ہے۔

1680 -1757 قصور

پنجاب کے معروف صوفی شاعر جن کے اشعار سے آج بھی ایک خاص رنگ پیدا ہوتا ہے اور روح کو تسکین میسر ہوتی ہے۔

1845 -1901 بہاولپور

پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور صوفی شاعر, آپ کی کافیاں کافی مشہور ہیں

1630 -1691 شورکوٹ

پنجابی اور فارسی زبان کے معروف صوفی شاعر

1538 -1599 لاہور

پنجاب کے سب سے مقبول شاعر

1936 -1973 ظفروال

پنجاب کے معروف شاعر اور مصنف

1938 -2002 فیصل آباد

پنجابی اور اردو زبان کے عظیم نعت گو شاعر

مشہور زمانہ تصنیف "ہیر رانجھا" کے مصنف

1753 -1823 امرتسر

صوفی شاعر کے طور پر جانے جاتے ہیں

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے