نوجوان صوفی شعرا
سلسلۂ ابوالعلائیہ جہاں گیریہ کے بہترین مصنف و شاعر اور گوا میں صوفی روایت کی نشر و اشاعت کے لئے کوشاں
1970
اٹک
اٹک کے معروف اہل قلم، شاعر اور محقق ہیں۔ آپ پاکستان رائٹرز گلڈ کے بھی رکن ہیں۔
آپ شاہ جعفر نیازی کے فرزند اور شاہ نصیرؔ نیازی کے برادر زادۂ حقیقی و شاگرد ہیں۔
خانقاہ امجدیہ، سیوان کے چشم و چراغ اور معروف تظمین نگار
1997
کٹیہار
موجودہ عہد میں نعت کے بہترین شاعر اور تدریس سے منسلک
1972
گوجر خان
برصغیر کے نامور محقق اور مخدومہ امیر جان لائبریری، نٹرالی کے سرپرست
1989
اسلام آباد
اسلام آباد کے نوجوان شاعر اور بحیثیت صوفی اسکالر مشہور