تجویز کردہ سنت شعرا
تجویز کردہ سنت شعرا
1548 -1599
پٹھان
ایک ناتھ مراٹھی کے ایک مشہور سنت، عالم اور مذہبی شاعر تھے، انہیں ان کے ابھنگ کی وجہ سے شہرت حاصل ہے جو آج بھی بھارت کے مراٹھی بولنے والے افراد گاتے ہیں۔
گلال صاحب کے مرید اور جانشین جن کے کئی گرنتھ ہیں جن میں سے ایک رام جہاز ہے جو ایک ضخیم کتاب ہے۔
سورداس سولہویں صدی کے ایک نابینا سنت شاعر اور گلوکار جو کرشن جی کی تعریف میں کلام لکھنے پر شہرت رکھتے ہیں