فارسی صوفی شعرا
فارسی صوفی شعرا
خواجہ نظام الدین اولیا کے مرید اور فوائدالفواد کے جامع
حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور اپنی صوفیانہ شاعری کے لئے مشہور
ہندوستان کے مشہور صوفی اور خواجہ نظام الدین اولیا کے معاصر
عہد حاضر کے معروف صوفی شاعر اور پیر مہر علی شاہ کے پڑپوتے
صوفیانہ شعر کہنے والا ایک عالمی شاعر اورممتاز مصنف
فارسی کے مقبول ترین شاعر اور اپنے دیوان سے فال نکالنے کے لئے مشہور
اناالحق کا نعرہ بلند کرنے والے
مشہورغزل گو شاعر اور فلسفی
سلسلہ نقشبندیہ کے مشہور صوفی ہیں جو اپنے نام خواجہ بیرنگ سے بھی مشہور ہیں اور مجدد الف ثانی کے پیرو مرشد ہیں۔
ہندوستان کے مشہور صوفی جنہیں غریب نواز اور سلطان الہند بھی کہا جاتا ہے۔
تیرھویں صدی ہجری کے مقبول زمانہ صوفی اور پیر بیگہہ میں واقع آستانہ چشتی چمن کے روح رواں
صوفی شاعر، ہندوستانی موسیقی کے گہرے علم کے لئے مشہور
چودھویں صدی ہجری کے مقبول صوفی شاعر، آپ کی درگاہ بریلی شہر کے نومحلہ میں واقع ہے۔
مغلیہ سلطنت کے بادشاہ شاہ جہاں اور ملکہ ممتاز کے بڑے صاحبزادے جنہوں نے صوفیانہ روایت کو مزید جلا بخشی، ان کے تعلقات سکھوں کے گرووں سے نہایت خوشگوار تھے۔
معروف صوفی شاعر اور بابا تاج الدین ناگوری کے خلیفہ یوسف شاہ تاجی کے مرید
مشہور فارسی شاعر، مثنوی معنوی، فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریزی کے مصنف، آپ دنیا بھر میں اپنی لازوال تصنیف مثنوی کی بدولت جانے جاتے ہیں، آپ کا مزار ترکی میں واقع ہے۔
ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-
ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، سیکڑوں شاگردوں کے استاد اور حاجی وارث علی شاہ کے مرید
جناب حضور شاہ امین احمد فردوسی بہاری کے صاحبزادے
ایران کے مشہور صوفی اور مولانا روم کے روحانی استاد تھے
نعتیہ ادب کے محقق اور خانقاہ حلیمیہ ابوالعُلائیہ، الہ آباد کے معروف سجادہ نشیں
سلسلۂ قادریہ کے بانی اور ممتاز صوفی
فارسی زبان کے بہترین شاعر، ادیب اور انشا پرداز، تیرھویں صدی ہجری میں شاعر و انشا پرداز کی حیثیت سے کافی مشہور
اپنی صوفیانہ غزل ’’خود کا پردہ ہے تو خود خود کو ذرا دیکھ تو لے‘‘ کے لئے مشہور
خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں اور بہار کے ممتاز فارسی گو شاعر
نیشاپور کے عظیم شاعر، مصنف اور ادویات کے ماہر
خواجہ معین الدین چشتی کے ممتاز مرید و خلیفہ اور جانشین
خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، شاہ ٹولی، داناپور کے بانی اور مشہور صوفی شاعر حضرت شاہ اکبر داناپوری کے والد محترم
عظیم شاعر۔ عالمی ادب میں اردو کی آواز۔ خواص و عوام دونوں میں مقبول۔
حیدرآباد کے نامور عالم دین اور صوفی شاعر