Font by Mehr Nastaliq Web
Hassan Basri's Photo'

हसन बसरी

642 - 728 | बसरा, इराक़

हसन बसरी

सूफ़ी उद्धरण 7

آدم کی آزمائش کھانے میں تھی اور یہ تمہاری آزمائش بھی قیامت کے دن تک ہے، یہ حضرت محمد پاک کی نصیحت ہے کہ انسان اپنی نفسانی خواہشات کو بھوک اور پیاس کے ذریعے کمزور کرے۔

  • शेयर कीजिए

جسے خدا ذلیل کرنا چاہے وہ دولت کی تلاش میں لگ جاتا ہے۔

  • शेयर कीजिए

جو شخص دنیا میں رہ کر دنیا کی محبت سے بچتا رہے اس نے اپنے آپ کو بھی فائدہ پہنچاپا اور دوسروں کو بھی۔

  • शेयर कीजिए

چشم و زبان کی آزادی روح کے لیے قید ہے۔

  • शेयर कीजिए

دنیا کا عذاب یہ ہے کہ تمہارا دل مردہ ہو جائے۔

  • शेयर कीजिए

"बसरा" के और शायर

 

Recitation

बोलिए