Font by Mehr Nastaliq Web
Mirza Mazhar Jan-e-Janan's Photo'

Mirza Mazhar Jan-e-Janan

1699 - 1781 | Delhi, India

Eminent Sufi poet of Delhi's famous Naqshbandi order of Sufis.

Eminent Sufi poet of Delhi's famous Naqshbandi order of Sufis.

Mirza Mazhar Jan-e-Janan

Ghazal 5

 

sher 6

Kalaam 1

 

Persian Sufi Poetry 4

 

Bait 2

 

Sufi Quotes 4

جہاں تک ہو سکے صبر و توکل سے اوقات بسر کر اور غیر سے التجا کا اندیشہ سر سے دور کر۔

  • Share this

فقیر نے روزہ رکھا ہے کہ امیروں سے نیاز نہ قبول کروں گا، آفتاب قریب غروب کے ہے اگر اپنا روزہ توڑوں دس لاکھ روپیہ چاہیے کہ ہمسایہ کی عورتوں کا چولہا گرم ہو۔

  • Share this

محبتِ اہلِ بیت اور تعظیمِ اصحابِ کبار برابر ضروری ہے اور یہی راہ مستقیم ہے کہ جو قیامت کے روز بہ صورتِ پل صراط ظاہر ہوگی، جس میں یہاں کجی نہ ہوگی وہ صراطِ مستقیم سے باستقامت گزرے گا اور جس میں کجی ہوگی اس کو وہاں مصیبت ہوگی۔

  • Share this

ہمیشہ مراقبہ کرنے سے نسبتِ باطن میں قوت پیدا ہوتی ہے اور کثرتِ درود سے واقعات نیک نظر آتے ہیں اور کثرتِ نوافل سے انکسار و شکستِ دلی حاصل ہوتی ہے اور کثرتِ تلاوت سے نور و صفائی ہوتی ہے۔

  • Share this

BOOKS 4

 

Related Sufi Poets

More Poets From "Delhi"

Recitation

Speak Now