Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

सैफुल्लाह रिफ़ाई

- 1182 | सूरत, भारत

सैफुल्लाह रिफ़ाई

सूफ़ी उद्धरण 6

اصل عبادت مخلوق کی بے لوث خدمت ہے۔

  • शेयर कीजिए

جو شخص اپنے خاندانی دولت و ثروت پر فخر کرتا ہو وہ کبھی بھی معرفت کی بو تک نہیں سونگھ سکتا۔

  • शेयर कीजिए

جو شخص خدا تک پہنچنا چاہتا ہے اس کو چاہیے کہ سچ بولے، کینہ و بغض کو دل سے نکال دے، لوگوں سے غرض نہ رکھے اور طمع اور لالچ کے جال میں نہ پھنسے۔

  • शेयर कीजिए

سخاوت بڑی چیز ہوتی ہے، درویش کے لیے سخاوت کے اور معنی ہیں اور دنیادار کے لیے اور، درویش میں سخاوت ایسی ہونی چاہیے کہ بھوکے کو کھانا، ننگے کو کپڑا اور پیاسے کو پانی ہی پر اکتفا نہ کرے بلکہ کسی آنے والے کو محروم نہ رکھے۔

  • शेयर कीजिए

محبت کے یہ معنی نہیں ہیں کہ محبت صرف انسان سے ہی کی جائے، محبت جانوروں سے بھی ہوسکتی ہے، پرندوں سے بھی ہوسکتی ہے، پیڑوں اور پودوں سے بھی ہوسکتی ہے، غرض محبت ہر جاندار سے ہوسکتی ہے، اس کے علاوہ ان چیزوں سے بھی محبت ہوسکتی ہے جن میں جان نہیں ہے، محبت اچھی چیز ہے، کسی سے بھی ہو، کہیں بھی ہو، کیسے بھی ہو۔

  • शेयर कीजिए

Recitation

बोलिए