Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

शैक फ़रीदुद्दीन नागौरी

- 1427 | नागौर, भारत

शैक फ़रीदुद्दीन नागौरी के सूफ़ी उद्धरण

عامی آدمی مر جاتا ہے اور اس کے گناہ بھی مر جاتے ہیں اور عالم مرتا ہے اور اس کے گناہ اس کے بعد بھی باقی رہتے ہیں۔

جب سورج سرخ نکلے اور سرخ کی ڈوب جائے تو سمجھ لو کہ سطح زمین پر کوئی بلا آنے والی ہے، استغفار اور توبہ کرو۔

جس کا خلق جتنا زیادہ ہوگا اتنا ہی زیادہ اچھا صوفی ہوگا کیوں کہ خلق کا نام ہی تصوف ہے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

बोलिए