شیخ فریدالدین ناگوری کے صوفی اقوال
عامی آدمی مر جاتا ہے اور اس کے گناہ بھی مر جاتے ہیں اور عالم مرتا ہے اور اس کے گناہ اس کے بعد بھی باقی رہتے ہیں۔
جب سورج سرخ نکلے اور سرخ کی ڈوب جائے تو سمجھ لو کہ سطح زمین پر کوئی بلا آنے والی ہے، استغفار اور توبہ کرو۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere