Font by Mehr Nastaliq Web

صوفی اورسنتوں کی فہرست

سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام

نرنجنی سلسلے کے ممتاز سنت، صاحبِ طریقت اور جلیل القدر مہنت تھے، وہ ہری داس جی کے مرید تھے اور زہد، تقویٰ اور روحانی اصلاح کی تعلیمات کے ذریعے نرنجنی فکر کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا، ان کا شمار سترہویں اور اٹھارہویں صدی کی اہم روحانی شخصیات میں ہوتا ہے۔

بولیے