تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اتنی"
انتہائی متعلقہ نتائج "اتنی"
صوفی اقوال
اپنے بھائیوں کی پرورش اپنی خاندان سے بڑھ کر کرو اور ان کے عیبوں کو نظرانداز کرو، اپنے مال کو اتنی محبت سے ان کے لیے پیش کرو گویا وہ تمہارا نہیں بلکہ ان کا حق ہو۔
ابو عبدالرحمٰن السلمی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "اتنی"
بیت
طرزِ گفتار میں ان کی ہے حلاوت اتنی
طرزِ گفتار میں ان کی ہے حلاوت اتنیجس کی تاثیر سے پتھر بھی پگھل جاتا ہے
سعید رحمانی
بیت
بات ترکِ عشق کی اتنی پرانی ہوگئی
بات ترکِ عشق کی اتنی پرانی ہوگئیحادثہ پھر واقعہ پھر اک کہانی ہو گئی
فنا نظامی کانپوری
بیت
نہ کر اے دل تو اتنی بت پرستی
نہ کر اے دل تو اتنی بت پرستیذرا شرما کہ ہے بندہ خدا کا
شیخ عطاؤاللہ عیاںؔ
بیت
اتنی خبر تو ہے کہ وہ محفل میں تھا ضرور
اتنی خبر تو ہے کہ وہ محفل میں تھا ضروراور پھر خبر نہیں کہ کہاں تھا دلِ خراب
مظہرؔ عرفانی
نعت و منقبت
جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیںیہ تو کرم ہے ان کا ورنہ مجھ میں تو ایسی بات نہیں