تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سا"
انتہائی متعلقہ نتائج "سا"
صوفی اقوال
بروں کے ساتھ کم بیٹھو کہ بری صحبت اگر چہ تُو پاک ہے تجھے گندہ کر دے گی، جیسے چمکتے ہوئے سورج کو بھی ایک ذرا سا بادل چھپا دیتا ہے۔
نا معلوم
صوفی اقوال
کسی شخص کے دل میں جب تھوڑا سا بھی غرور داخل ہوتا ہے تو جس قدر غرور داخل ہوتا ہے اسی قدر یا اس سے زیادہ اس کی عقل میں کمی آ جاتی ہے۔
امام محمد باقر
صوفی اقوال
میں کام ہی کون سا انجام دیتا ہوں کہ اپنی رعایت و حفاظت کروں، میرا تو ہونا اور نہ ہونا برابر ہے اور خوف و خشیتِ الٰہی کا ان پر اس قدر غلبہ تھا کہ وقت کم حصہ اس خیال سے فارغ ہوتا۔
شیخ سیف الدین دہلوی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "سا"
خصوصی
سہ حرفی
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "سا"
مزید نتائج "سا"
صوفی اقوال
ہونا یا نہ ہونا درویش کے لیے ایک سا ہے، اس کا دل ہمیشہ خدا کی عدالت میں حاضر رہتا ہے اور اس کی نگاہ اس نور سے سیر رہتی ہے جس کی کوئی حد نہیں۔
عبدالقدوس گنگوہی
صوفی اقوال
کسی نے پوچھا کہ "صبر کرنے والوں کے لیے سب سے مشکل صبر کون سا ہے؟" انہوں نے فرمایا کہ "خدا کی طرف صبر، خدا کے لیے صبر، خدا کے ساتھ صبر... اور آخرکار، خدا سے دوری پر صبر؟" یہ کہتے ہوئے وہ چیخ پڑے اور ان کی روح گویا فنا کے قریب پہنچ گئی۔
کسی نے پوچھا کہ"صبر کرنے والوں کے لیے سب سے مشکل صبر کون سا ہے؟"
ابوبکر شبلی
غزل
انہیں دعویٰ کہ مجھ سا اور پیدا ہو نہیں سکتامجھے دعویٰ کہ مجھ سا اور شیدا ہو نہیں سکتا
شاہ ولی الرحمٰن جمالی
دکنی صوفی شاعری
دکھن سا نہیں ٹھار سنسار میں
دکھن سا نہیں ٹھار سنسار میںپنچ فاضلاں کا ہے اس ٹھار میں
نا معلوم
نعت و منقبت
حبیب اللہ ساغر وارثی
بیت
ہو گیا تصویر سا حیران مگر بہزاد بھی
ہو گیا تصویر سا حیران مگر بہزاد بھیماہرو کی کھینچ کر تصویر اپنے ہاتھ سے
