تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "عریاں"
انتہائی متعلقہ نتائج "عریاں"
صوفی اقوال
بہت سے دولت مند اسیر حرص ہونے کی وجہ سے مفلس و عریاں ہیں حقیقی بہادر وہ ہے جو دیوِ حرص کو پچھاڑ نے کے بعد متاعِ دنیا سے بے نیاز ہو جائے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
غزل
ہو کسی کا نام منزل پر پہنچ جانے سے کامپائے عریاں مجھ کو یا میں پائے عریاں لے چلا
قاضی خلیل الدین حسن
صوفیانہ مضامین
ہندوستان کے سلاطین، علما اور مشائخ کے تعلقات پر ایک نظر
رسیدہ یار عریاں، تیغ ایں دمبہر رنگے کہ آئی مہ شناسم
سید صباح الدین عبدالرحمٰن
مزید نتائج "عریاں"
بیت
عشق میں تیرے ہوئے جامے سے ایسے باہر
عشق میں تیرے ہوئے جامے سے ایسے باہرکہ پھرا کرتے ہیں عریاں گل و آئینہ و شمع
غلام امام شہید
نعت و منقبت
کہیں ہے خوابیدہ تیری الفت کہیں ہے شوریدہ سر طبیعتکہیں ہے پنہاں کہیں ہے عریاں کمال تیرا جمال تیرا
طاہر عثمانی
غزل
غضب ہے تجھ کو نامِ جامۂ عریاں بھی بھاری ہےتیرا تو ناز اب اے جسمِ لاغر اٹھ نہیں سکتا
