تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "وعظ"
انتہائی متعلقہ نتائج "وعظ"
بیت
واعظ کے وعظ میں ہے نہ زاہد کے زہد میں
واعظ کے وعظ میں ہے نہ زاہد کے زہد میںراہِ نجات صرف خدا کی رضا میں ہے
شمس افتخاری
صوفی اقوال
جو شخص محض معمول کے طور پر وعظ کرتا ہے اور جو سامعین اسے اسی انداز سے سنتے ہیں، وہ اس وعظ سے کوئی فائدہ حاصل نہیں کرتے بلکہ نقصان اٹھاتے ہیں۔
ابوبکر شبلی
صوفی اقوال
پہلے خود کو شریعت کے مطابق کرو پھر منبر پر وعظ و نصیحت کے لیے قدم رکھو تب جا کر اثر ہوگا۔
پہلے خود کو شریعت کے مطابق کرو پھر منبر پر وعظ و نصیحت کے لیے قدم رکھو تب جا کر اثر ہوگا۔
شاہ قمرالدین حسین
صوفیانہ مضامین
حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی
آخری ایّام : آپ بیمار ہوئے اور کافی کمزور ہوگئے، ہفتہ میں دو بار وعظ فرماتے
ڈاکٹر ظہورالحسن شارب
مزید نتائج "وعظ"
کرشن بھکتی صوفی شاعری
وعظ کے تیروں سے پہلو ہوا چلتی ہوا چھن چھنسب کو روشن ہے بری ہوتی ہے یہ پیت لگی
نظیر اکبرآبادی
صوفیانہ مضامین
حضرت شیخ بدرالدین غزنوی
کرامات : آپ کی حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات تھی، ایک مرتبہ آپ کے والدماجد
ڈاکٹر ظہورالحسن شارب
نعت و منقبت
یہ واعظ کیا ہیں، ان کا وعظ کیا، اس میں اثر کیا؟یہ جرأت تو فقط خاکِ درِ غوث الوریٰ کی ہے
احمد حسین بیحس
نعت و منقبت
یہی وعظ والوں کا قال ہے یہی اہل وجد کا حال ہےیہی میکشوں کی ہے ہاؤ ہو ز ہے شان جلَّ جلالہ