تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "چشمہ"
انتہائی متعلقہ نتائج "چشمہ"
صوفی اقوال
اے ہارون! تو ایک چشمہ کی مانند ہے اور تیرے عمّال تیری نہریں ہیں، اگر چشمہ صحیح ہوگا تو نہریں بھی پاک ہوں گی، پس عمّال کا درست اور نیک ہونا تیرے صحیح ہونے پر موقوف ہے۔
شفیق بلخی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "چشمہ"
نعت و منقبت
اشک فشاں ہے کس لیے دیدۂ منتظر میرادجلہ بہ دجلہ بم بہ یم چشمہ بہ چشمہ چو بہ چو
رئیس امروہوی
صوفیانہ مضامین
ذکر خیر حضرت شاہ غفورالرحمٰن حمدؔ کاکوی
خاک را بہ نظر کیمیا کندآیا بود کہ گوشہ چشمہ بما کند
ریان ابوالعلائی
صوفیانہ مضامین
مقدمہ : ’’آثارِ کاکو‘‘ کا تفصیلی مطالعہ
خاک را بہ نظر کیمیا کندآیا بود کہ گوشۂ چشمہ بما کند
ریان ابوالعلائی
صوفی اقوال
نور کے ٹکڑے ہونا نا ممکن ہے، اگر ہزار چراغ ایک چراغ سے جلا لیے جائیں تاہم اس ایک چراغ کے نور میں کوئی نقصان نہ ہوگا اور نہ اس کا کوئی حصہ ٹکڑے ٹکڑے ہوگا، اسی طرح خدا کی ذات پاک ہے کہ باوجودیکہ ساری چیزوں کا وہی سر چشمہ ہے، تاہم وہ اپنے حال اور تجرد اور اطلاق پر ہے، ان کا حال یہ تھا کہ اگر حفظانِ صحت اور بیماری دور کرنے کی خاطر کوئی علاج کرنا چاہتا تو اس کی پابندی نہ فرماتے۔
نور کے ٹکڑے ہونا نا ممکن ہے، اگر ہزار چراغ ایک چراغ سے جلا لیے جائیں
شیخ سیف الدین دہلوی
فارسی صوفی شاعری
زبحرِ معرفت اندر دلِ من چشمہ ہا بکشاچو غنچہ تازگی بخشا گلِ برگِ خزانم را