تلاش کا نتیجہ "अगर-मगर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یوں تو تمام رات تڑپتے کٹی مگرگزری جو دل پہ وقت سحر کچھ نہ پوچھئے
ایک کتّے کی جان نکل رہی تھی اور ایک عرب کے پاس بیٹھا رو رہاتھا۔ آنکھوں
अगर-मगरاگر مگر
but if
روشن ہے زمانہ مگر اجیارا نہیں ہےتابش تیری صورت کا کہیں سایا نہیں ہے
تعلق تو اس گل سے چھوڑا مگرکلیجے میں کانٹا چبھا رہ گیا
ہوا ہے تیز مگر بادباں تو ہے ہی نہیںستارا ایک بھی منزل نشاں تو ہے ہی نہیں
اے خواجہ اگر مال و اگر فرزند استپیداست کہ مدت بقایش چند است
ان کے وعدوں کا کچھ یقین نہیںگفتگو میں اگر مگر بھی ہے
شیطان و نفس دونوں دشمن ترے مگردشمن وہ دور کا ہے یہ دشمن قریب کا
میں کچھ نہیں مگر یہ حقیقت ضرور ہےآپ کے در کرم سے محبت ضرور ہے
وصل حاصل ہے مگر ہے غم ہجراں اب تکجمع سامان ہے پر دل ہے پریشاں اب تک
کوشش تو بہت کی میں نے مگر قسمت کی نہ تھی کچھ اپنی خبرلے صبر سے کام دل مضطر جب داد نہیں فریاد نہ کر
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھیکہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
بادشاہ فقیر کا قرب چاہے تو اس کی خوش نصیبی ہے، فقیر بادشاہ کا تقرب مانگے تو اس کی بد نصیبی۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books