تلاش کا نتیجہ "उभरना"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دبانا تھا کافر حسینوں کا جوبنمرے داغِ دل کو ابھرنا نہ آیا
وہ کسی کی جھیل آنکھیں وہ مری جنوں مزاجیکبھی ڈوبنا ابھر کر کبھی ڈوب کر ابھرنا
نوید وصل عاشق کے لئے ہے صدمۂ فرقتابھرنا بیٹھ جانا ہے محیط آشنائی کا
برسات میں بھی یہ نہ ابھرنا تھا نہ ابھریچھینٹے دیے کیا کیا مری توبہ کو گھٹا نے
ابھرنا ڈوبنے کو عشق میں اے دل سمجھتے ہیںیہ وہ دریا ہے جس کی تہ کو ہم ساحل سمجھتے ہیں
उभरनाابھرنا
emerge, protrude
ساگر سے ملے گی جب ندیا طوفان پہ رونق آئے گیاب بادل بن کر برسنا ہے موجوں کی طرح سے ابھرنا ہے
میں غریق بحر غم تھا یہ کسی کو کیا خبر تھیتیرا موج بن کے آنا میرا ڈوب کر ابھرنا
میں نے تو کہا تھا پہلے ہی ڈوبا تو ابھرنا مشکل ہےاے بے خبری کھو کر مجھ کو پھر تو نے پیدا کر نہ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books