تلاش کا نتیجہ "कच्चा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تو کان کا کچا ہے تو بہرا ہو جابد ہیں اگر آنکھ تو اندھا ہو جا
कच्चाکچا
raw, weak, loose, rough
میری کروٹ پر جاگ اٹھےنیند کا کتنا کچا چاند
تجھے یہ تاج محل شہ جہاں مبارک ہومرا یہ سامنے کچا مکان رہنے دے
کڈھ گالیاں سنے ربیل باندی گھن مولھیاں اساں تے گھوکی e نے نی ۔بھلو بھلی جاں ڈٹھو ای عاشقاں دی، وانگ کتیاں انت نوں چوکیئیں نی ۔
تھا وہ تیرے پیار کی پکی نشانی اس لیےسوہنی مجھ کو ترا کچا گھڑا اچھا لگا
پرچار حق سے پیشتر عرفان عشق تو ہوکچا ہو گر قدم تو اٹھانا نہ چاہیے
کچا چھیر نہیں وے پیویں پکا چھیر پیویں وے ماکےآلم ڈیرا دیکھی کے ان کو چھوڈیں سبد دھڑاکے
گنہ کچھ ہور بھی کرنا تو کر لے آرزو مت رکھنہیں تیرے گناہاں کوں تو کچا حد و شمار آخر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books