تلاش کا نتیجہ "क़फ़स"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فصل بہار میں تو قید قفس میں گزریچھوٹے جو اب قفس سے تو موسم خزاں ہے
بسکہ ہوں دل تنگ خوش آتا ہے صحرائے قفسبلبل بے بال و پر رکھتی ہے سودائے قفس
رشک گلشن ہو الٰہی یہ قفسیہ صدا مرغ گرفتار کی ہے
اے اسیران قفس آنے کو ہے فصل خزاںچار دن میں اور گلشن کی ہوا ہو جائے گی
क़फ़सقفس
cage, prison
पिंजरा, क़ैदख़ाना
قفس میں بھی وہی خواب پریشاں دیکھتا ہوں میںکہ جیسے بجلیوں کی رو فلک سے آشیاں تک ہے
قفس میں بیٹھ کر برق تپاں کو یاد کرتے ہیںبہاریں لٹ چکی ہیں اب خزاں کو یاد کرتے ہیں
جلے آشیانے جو دل کی طرح چمن سے شور فغاں اٹھایہ کہاں لگی یہ کہاں لگی کہ قفس سے آج دھواں اٹھا
شنیدن آں طوطی حرکت آں طوطیان و مردن آں طوطی در قفس و نوحۂ خواجہ بر وےچوں شنید آں مرغ کاں طوطی چہ کرد
مرغ جانت تنگ آید در قفصمرغ کو اندر قفس زندانی است
ابھی چمن ہے قفس تو ابھی قفس ہے چمننظارۂ چمن روزگار کرتا جا
قفس یہ جان کر توڑا تھا میں نےقفس کو توڑ کر بھی غم بہت ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books