تلاش کا نتیجہ "ख़यालात"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشیاور اپنے گریبان میں جھانکا نہیں جاتا
بڑی تلخیاں مول لینی پڑیںبڑے میکدے تھے خیالات میں
کسی کے خیالات کی صبح ہوکسی کے خرابات کی شام ہو
ख़यालातخیالات
thoughts, ideas, imaginations, conceptions
وہ شے آج واعظ کو ہم نے پلا کرمٹائے خیالات باطل ہزاروں
ابلیس خودی چرا بہ ابلیس بدیدر پیش خیالات تو او حیران است
ایک دھن ایک تصور کا مزا کیا جانیںسو طریقوں سے خیالات پکانے والے
دنیا کی فکر ہے نہ خیالات دیں مجھےہے دل پہ اختیار جو رب قدیر کا
دل سے آقا کی ہو توقیر تو ہو جاتی ہے نعتہو خیالات میں تطہیر تو ہو جاتی ہے نعت
ہے تری یاد اس دل میں لپٹی ہوئی ہر گھڑی ہے تصور تیرے حسن کاتیری الفت کا پہرہ لگا ہے صنم کون آئے گا میرے خیالات میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books