تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "गुनाह-ए-अज़ीम"
انتہائی متعلقہ نتائج "गुनाह-ए-अज़ीम"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
صوفی کہاوت
زیارت بزرگاں کفارۂ گناہ
زیارت بزرگاں کفارۂ گناہبزرگوں کا احترام کرنے سے گناہ زائل ہوتا ہے۔
زبانی روایتیں
صوفیوں کی حکایتیں
ایک شخص کا دعویٰ کہ خدا گناہ پر میری گرفت نہیں کرتا اور حضرت شعیب کا جواب۔ دفتردوم
حضرت شعیب کے زمانے میں ایک شخص کہا کرتا تھا کہ خدانے میرے ان گنت عیب
رومی
مزید نتائج "गुनाह-ए-अज़ीम"
بیت
گناہ سے آشنائی جب نہیں رکھتے فرشتے پھر
گناہ سے آشنائی جب نہیں رکھتے فرشتے پھرگناہ لکھتے ہوئے شاید فرشتہ سوچتا ہو گا
محمد سمیع
صوفی اقوال
معاف کردینے والے کے سامنے گناہ کی کیا اہمیت؟ عطا کے سامنے خطا کا کیا ذکر؟
معاف کردینے والے کے سامنے گناہ کی کیا اہمیت؟ عطا کے سامنے خطا کا کیا ذکر؟
واصف علی واصف
صوفی اقوال
غریبوں میں دولت تقسیم کردینا نیکی ہے، امیروں سے دولت چھین لینا گناہ۔ !
غریبوں میں دولت تقسیم کردینا نیکی ہے، امیروں سے دولت چھین لینا گناہ۔ !
واصف علی واصف
شعر
یہی خیر ہے کہیں شر نہ ہو کوئی بے گناہ ادھر نہ ہووہ چلے ہیں کرتے ہوئے نظر کبھی اس طرف کبھی اس طرف