تلاش کا نتیجہ "जगमगाती"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جگمگاتی صبح کی تقدیر کالی شام ہےزندگی کی دھڑکنوں کا موت ہی انجام ہے
ھو الظاہر ہوالباطن ہماری شان ہے رضواںؔہوالاول میں آخر کی تجلی جگمگاتی تھی
تیری تصویر مرے دل میں نگینے کی طرحجگمگاتی ہے چمکتی ہے جڑی رہتی ہے
حقیقت جس جگہ ہوتی ہے تابانی بتاتی ہےکوئی پردے میں ہوتا ہے تو چلمن جگمگاتی ہے
जगमगातीجگمگاتی
dazzled
مری ناکامیٔ غم ذوق حیرانی بناتی ہےیہ دنیا دور سے میری نظر میں جگمگاتی ہے
آؤ آؤ سکھی کھلنے والی آج امید کی ہر کلی ہےیوسف شریف کے گھر آج دیکھو جگمگاتی ہوئی روشنی ہے
اس قدر میرے دل کو نچوڑا ایک قطرہ لہو کا نہ چھوڑاجگمگاتی ہے جو ان کی خلوت وہ مرے خون کی روشنی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books