تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ज़ुल्म"
انتہائی متعلقہ نتائج "ज़ुल्म"
صوفی اقوال
کسی شے سے اس کی فطرت کے خلاف کام لینا ظلم ہے۔
کسی شے سے اس کی فطرت کے خلاف کام لینا ظلم ہے۔
واصف علی واصف
مزید نتائج "ज़ुल्म"
صوفی کہاوت
ظالمی نیست کہ بظلم ظالم دیگر گرفتار نشود
کوئی ظالم ایسا نہیں ہوتا جس پر کسی اور ظالم کے ہاتھوں ظلم نہ ہوا ہو۔
زبانی روایتیں
پد
حاکم ہو کر ظلم نہ کرنا ہرگز خلق خدا پر
حاکم ہو کر ظلم نہ کرنا ہرگز خلق خدا پرورنہوں اس کا بدلہ ہوگا تم سے روز جزا پر