تلاش کا نتیجہ "तिरे"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ترے ہاتھ میری فنا بقا ترے ہاتھ میری سزا جزامجھے ناز ہے کہ ترے سوا کوئی اور میرا خدا نہیں
ترے صدقہ ترے قربان مرے پیارے خواجہرب کے منظور محمدؐ کے دلارے خواجہ
وہ باتیں تری وہ فسانے ترےشگفتہ شگفتہ بہانے ترے
ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئےتری رہ میں کرتے تھے سر طلب سر رہ گزار چلے گئے
صدقے ترے آئینۂ ہستی کو نکھاراقربان ترے گیسوئے فطرت کو سنوارا
तिरेترے
Yours
دل کو نہیں سکون مری جاں ترے بغیرآ جا کہ زندگی ہے پریشاں ترے بغیر
عشق پر رنگ ترے حسن کی یکتائی کاکوئی کیسے نہ ہو شیدا ترے شیدائی کا
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
مشکل نہیں ہے کوئی بھی ہوتے ہوئے ترےمشکل نہیں ہے کوئی بھی آساں ترے بغیر
بخشش کہاں ہے صاحب قرآں ترے بغیرملتی نہیں دولت ایماں ترے بغیر
کیا ترے حسن کی صفائی ہےچاندنی منہ پہ تیرے چھائی ہے
خلق کہتی ہے جسے دل ترے دیوانے کاایک گوشہ ہے یہ دنیا اسی ویرانے کا
تھی جس کے مقدر میں گدائی ترے در کیقدرت نے اسے راہ دکھائی ترے در کی
ترے حسن کا کرشمہ مری ہر بہار خواجہترے غم کا اک شگوفہ دل داغ دار خواجہ
گل ہی تنہا نہ خجل ہے رخ رنگیں سے ترےنرگس آنکھوں کے ترے سامنے شرماتی ہے
ترے کرم کا سہارا ہے زندگی میریترا کرم نہ ہو شامل تو زندگی کیا ہے
ہم ترے عاشق یگانہ ہوئےوالۂ حسن جاودانہ ہوئے
سجدہ ترے در پر ہے مقدر میرانقش قدم پاک ہے محور میرا
خاموش ترے کوچے میں جایا نہیں جاتااو بھولنے والے تو بھلا یا نہیں جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books