تلاش کا نتیجہ "थम-थम"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیاجیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی جیسے پیغام دیدار یار آ گیا
اشک تھم تھم کے بہے اور ہم چپ ہی رہے
کہاں جانا ہے تھم تھم کو چلو ایسی ہی کیا جلدیخدا رکھے تمہیں تم ہو نظر پڑتی ہے عالم کی
تھم تھم کے درد اٹھے رک رک کے ہر خلش میںرہ رہ کے دل میں کوئی نشتر لگا رہا ہے
جس جگہ جبریل بھی تھم تھم کے رکھتے ہیں قدمبزم عالم میں ہے وہ شان دیار فاطمہ
थम-थमتھم تھم
gradually, stopping and starting
چلی بھی تیغ تو کس ناز سے تھم تھم کے رک رک کریہ کچھ ان سے زیادہ نازنیں معلوم ہوتی ہے
رک رک کے برسے ہے تھم تھم کے گرجے گائیں ہوائیں ملہار رےبھیگے بدن مرا تم سنگ ساجن لرجے جیرا ہمار رے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books