تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दुआ-ए-तौबा"
انتہائی متعلقہ نتائج "दुआ-ए-तौबा"
مزید نتائج "दुआ-ए-तौबा"
صوفی کہاوت
اگردعائے طفلاں را اثر بودے یک معلم زندہ نماندے
اگر بچوں کی دعاؤں میں اثر ہوتا تو کوئی استاد زندہ نہیں رہتا۔
زبانی روایتیں
صوفیوں کی حکایتیں
ایک واعظ کا بُروں کے لئے دعا کرنا
ایک واعظ جب وعظ کے لیے چوکی پر بیٹھتا تو گمراہوں کے لیے دعا کیا کرتاتھا۔
رومی
صوفی اقوال
یہ کس قدر بڑی نعمت ہے کہ خدا اپنے بندوں کو جوانی میں توبہ کی توفیق عطا فرمائے اور اس پر استقامت بخشے۔
شیخ احمد سرہندی
صوفی اقوال
فقیر کا کام تو کسی کو نیک کام کہنا اور دعا دینا ہے۔
فقیر کا کام تو کسی کو نیک کام کہنا اور دعا دینا ہے۔
نور محمد مہاروی
گوجری صوفی شاعری
باجنؔ دعا خدا اسی کی قبولے
باجنؔ دعا خدا اسی کی قبولےکھاوے حلال اور ساچا بولے