تلاش کا نتیجہ "प्याले"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ساقی دولت سے تیری ہم پائیں بھر بھر پیالے ملگرہ جو دل میں آن پڑی ہیں ایک دفعہ سب جاویں کھل
کیا ہوش ربا ہیں تری آنکھوں کے پیالےساقی میں چلا کوئی مجھے آ کے سنبھالے
प्यालेپیالے
cups
(شراب بیچنے والا) مرشد جو روحانی عشق کی شراب کا پیالہ پلا کر اپنے مریدوں کو مست کردیتا ہے
غم کے بادل نگاہ سے ٹالےمئے عرفاں سے بھر دیے پیالے
دے دے بھر بھر پیالے تم پر لاکھوں سلامسنجرؔ کی تقدیر جگا دو
پلا ساقی مجھے اب بھر کے پیالےایک ہر جرعہ میں اک انکار ٹوٹا
دونوں جہاں کی نہ رہی پھر خبر اسےدو پیالے تیری آنکھوں نے جس کو پلا دیے
باغ ہوتا کوئی پہلو میں وہ گل رو ہوتامئے گل رنگ سے لبریز پیالے ہوتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books