تلاش کا نتیجہ "मतलब"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خط میں تحریر صاف تھا مطلبوہ نہ سمجھا مگر مرا مطلب
سرمدؔ تو ز خلق ہیچ یاری مطلبپری شاخ برہنہ سایہ داری مطلب
دل بغض حسد سے پاک کرے تب پاوے اپنے مطلب کودلدارؔ گریباں چاک کرے تب پاوے اپنے مطلب کو
جب عشق عاشق بے باک کرے تب پاوے اپنے مطلب کوتن من کو مار کے خاک کرے تب پاوے اپنے مطلب کو
मतलबمطلب
object, aim, purpose, meaning
کنت کنزاً کا مطلب جب ہادی نے ہمیں بتایانفخت فیہ مر روحی کو ظاہر کر ہمیں جتایا
شورش درد ہی کافی ہے مری تسکین کونہ دل آزار سے مطلب نہ دل آرام سے کام
غیر منہ تکتا رہا میں عرض مطلب کر چکامجھ سے ان سے آنکھوں آنکھوں میں اشارہ ہو گیا
نہ تھے ہم اور اب ہم ہیں نہ ہوں گے ایک دن ہم بھینہ سمجھے اپنا مطلب ہم تو سمجھانے سے کیا مطلب
مطلب دل بے طلب ہو جائے گاجب خدا چاہے گا سب ہو جائے گا
یار بن کس کو سناؤں دل کا مطلب دل کی باتاور کس سے جا کے پاؤں دل کا مطلب دل کی بات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books