تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "माशा-अल्लाह"
انتہائی متعلقہ نتائج "माशा-अल्लाह"
نعت و منقبت
ولی خدا کے ہو ماشاء اللہ رسول کی تم ہو آل خواجہعلی کی آنکھوں کے تم ہو تارے ہو فاطمہ بی کے لال خواجہ
ہنر سلوڑی
غزل
چاند سا چہرہ نور کی چتون ماشاء اللہ ماشاء اللہطرفہ نکالا آپ نے جوبن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
امیر مینائی
غزل
سرک رہی ہے اس کی چلمن ماشاء اللہ ماشاء اللہشاید اب وہ دے گا درشن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
احمد علی برقی اعظمی
مزید نتائج "माशा-अल्लाह"
کلام
سب کچھ مینوں پیا سنیوے جو بولے ماشاء اللہ ہودرد منداں اہ رمز پچھاتی بے درداں سر کھلا ہو
سلطان باہو
صوفیوں کی حکایتیں
بندۂ عاجز کا اللہ اللہ کرنا ہی عین خدا کا جواب دینا ہے۔ دفتردوم
ایک شخص رات کو اللہ اللہ کر رہاتھا تاکہ ذکر سے اس کے ہونٹ شیریں ہوجائیں۔
رومی
نعت و منقبت
ہر مرغ چمن نغمہ سرا سبحان اللہ سبحان اللہتسبیح خدائے ہر دوسرا سبحان اللہ سبحان اللہ
امجد حیدرآبادی
نعت و منقبت
اے خالق و مالک کون و مکاں سبحان اللہ سبحان اللہتری مدح کروں کس طرح بیاں سبحان اللہ سبحان اللہ
عظمت حسین خاں
صوفی کہاوت
تنور بازی اور اللہ راضی
تنور بازی اور اللہ راضیتندور والے سے روٹی مانگ کر کھانا اور موج کرنا
زبانی روایتیں
نعت و منقبت
تو ہے ستار یا اللہ تو ہے غفار یا اللہنہیں تجھ سا کوئی خالق کوئی داتا یا اللہ