تلاش کا نتیجہ "रुलाया"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کبھی شیشہ کی طرح دل نے رلایا مجھ کوجام کے طور کبھی ان سے ہنسایا مجھ کو
فرقت غم نے رلایا ہے مجھےکوچہ و بازار سارے لے خبر
میں صادقؔ ہوں شہ خیر مستی نے مجھ کوہنسایا رلایا ہلایا ملایا
قدم قدم پہ رلایا ہمیں مقدر نےہم ان کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو
ہائے کس وقت میں خالق نے بنایا مجھ کوکہ ہمیشہ غم فرقت میں رلایا مجھ کو
रुलायाرلایا
made cry, made weep
تنہا مجھے پایا تو دنیا نے رلایا ہےتم آ کے ہنسا جاؤ پہلے کی طرح پھر سے
رلایا ہم کو کیا کیا بے وفا نے منہ نہ دکھلایاہماری دیدۂ تر عمر بھر دیدار کو ترسے
عشق میں اس رخ خنداں کا ہنسی سمجھا تھاسو اسی واسطے یوں ان نے رلایا ہے مجھے
ہم نے کہا مریدی باقی رہی نہ پیرییہ کہہ کے ہم بھی رویے اور اس کو بھی رلایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books